صدر مملکت آصف زرداری کا شبِ برات پر خصوصی پیغام جاری صدر مملکت نے کہا کہ یہ رات انسان کو امید، اصلاح اور باہمی اتحاد کا درس دیتی ہے