امریکا و ایران مذاکرات، وزارت خارجہ کی پاکستان کو شرکت کی دعوت کی تصدیق امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات جمعہ کو ترکیہ کے شہر استنبول میں دوبارہ شروع ہوں گے۔