بجلی کا نیا بم گرانے کی تیاری، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر صارفین پر اربوں کا مزید بوجھ متوقع بجلی کے فی یونٹ نرخ میں کتنا اضافہ ہوگا، اس کا حتمی فیصلہ نیپرا کرے گا