ورلڈ بینک کے صدر کا گردوارہ پنجہ صاحب کا دورہ اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ اور پنجاب کے صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور بھی ان کے ہمراہ تھے۔