بھاٹی گیٹ کے قریب مین ہول میں گرنے والی ماں اور بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی پوسٹ مارٹم کو ایک خاتون ڈاکٹر نے انجام دیا جس کے بعد رپورٹ کو سیل کردیا گیا ہے۔