وزیرداخلہ سندھ کی شبِ برات کے موقع پر سیکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایت مزارات اور درگاہوں پر آنے والے زائرین کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی پلان مرتب کیا جائے