پاکستان میں شرح خواندگی جنوبی ایشیا میں سب سے کم ہے، فافن جائزہ رپورٹ
جنوبی ایشیا میں اوسط شرحِ خواندگی 78 فیصد ہے تاہم پاکستان میں شرح خواندگی اوسط سے بھی کم ہے