سندھ حکومت کی سرنڈر پالیسی کے مثبت نتائج؛ 38 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے ایک دن قبل سکھر میں بھی 12 ڈاکوؤں نے خود کو قانون کے حوالے کیا تھا