عالمی بینک کے صدر اجے بنگا پاکستان پہنچ گئے، 10 سالہ پارٹنرشپ پر پیشرفت متوقع عالمی بینک فریم ورک کے تحت 2035تک پاکستان کو 20 ارب ڈالرفراہم کرے گا