کراچی میں سردی کی لہر ختم، درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہوا میں نمی کا تناسب 55 فیصد ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث موسم قدرے خشک محسوس کیا جارہا ہے۔