سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، پولیس کے ایس ایچ او کو “بخدمت جناب” لکھنا ممنوع قرار دے دیا پولیس کارروائی میں لفظ “فریادی” استعمال کرنا بھی ممنوع قرار دیا گیا