ترک چیف آف ڈیفنس فورسز کی وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے ملاقات دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ دفاعی تعاون اور خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔