بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 41 دہشت گرد جہنم واصل ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں ہتھیار اور بارودی مواد برآمد ہوا