Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صدر مملکت اور وزیراعظم کی 86 ویں یومِ پاکستان پر قوم کو مبارکباد

صدر اور وزیراعظم کا قومی کرکٹ ٹیم کی فتح پر اظہارِ مسرت

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم کی کامیابی پر اظہارِ مسرت کیا ہے۔ صدر آصف زرداری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی قابلِ فخر فتح نے کھیل کے میدان میں پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کیا، کھلاڑیوں کی منظم حکمتِ عملی،

Loading...