میر رضا کیس، سندھ حکومت نے تحقیقات کے لیے جوڈیشنل کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا موجودہ صورتحال میں جوڈیشل کمیشن کا قیام وقت کی ضرورت ہے، ضیاء الحسن لنجار