ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، خطرناک اہم سرغنہ سمیت 2 خارجی ہلاک ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا