قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی کئی کارروائیوں میں ملوث تھے۔