کسی کو مذہب کے نام پر من مانی کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم شہبازشریف نے کہا فیلڈ مارشل کی قیادت میں مسلح افواج نے دشمن کے چھکے چھڑا دیئے۔