شہر قائد میں موسم خشک، رات میں سردی بڑھنے کا امکان محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا