یوم قائد پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’پیغامِ قائد‘‘ جاری نغمہ قائداعظم کے افکار کی تجدید اورپاکستان کے محفوظ وباوقار مستقبل کا مظہر ہے۔