قائداعظم کا یومِ پیدائش: مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کراچی میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔