صدر مملکت کا کرسمس پر مسیحی برادری کو مبارکباد، مذہبی آزادی اور ہم آہنگی کا پیغام پاکستان کا آئین ہر شہری کو مساوی حقوق اور مذہبی آزادی فراہم کرتا ہے، صدر زرداری