سربراہ پاک بحریہ سے کمانڈر رائل اومان نیوی کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
خطے میں امن و استحکام کے فروغ اور سمندری حدود کے تحفظ کے لیے تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور۔