یو اے ای کے صدر 26 دسمبر کو پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، ترجمان دفتر خارجہ دورے کے دوران یو اے ای کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات ہوگی