
کراچی، فلور ملرز ایسوسی ایشن کا سندھ حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم
کراچی پریس کلب میں پاکستان فلور ملرز ایسوسی ایشن کی ہنگامی پریس کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین عبدالجنید عزیز اور محمود مولوی نے سندھ حکومت کی پالیسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ چیئرمین عبدالجنید عزیز نے کہا کہ سندھ حکومت کی موجودہ پالیسیوں کے باعث 15 جنوری کے بعد آٹا اور گندم ناپید ہونے کا خدشہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت فلور ملرز







