صدر آصف زرداری کی کربلا میں روضۂ حضرت امام حسینؓ اور حضرت عباسؑ پر حاضری صدر مملکت نے دونوں مزارات پر فاتحہ خوانی کی اور نوافل ادا کیے۔