شہر قائد میں دھند کا راج، حد نگاہ انتہائی محدود کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 12.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا