کراچی میں ٹریفک کا قہر؛ 11 ماہ 10 روز میں 808 افراد زندگی سے محروم شہر قائد کی سڑکیں قاتل ہیوی ٹریفک اور ڈمپرز کے باعث پہلے سے زیادہ خطرناک ہوچکی ہیں۔