پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ہوسکتا ہے، آئی ایم ایف کی بڑی پیشگوئی پاکستان میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 4.5 فیصد سے بڑھ کر 6.3 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔