کراچی، گلشن اقبال میں تہرے قتل کی واردات، اہم انکشافات سامنے آ گئے پولیس کے مطابق گھر کے کچرا دان سے ٹکڑوں میں پھٹا ہوا ایک خط ملا ہے