
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق انتخابات 15 فروری 2026 کو ہوں گے اور یہ بلدیاتی قانون 2015 کے تحت کرائے جائیں گے۔ شیڈول کے مطابق، امیدواروں کے کاغذات نامزدگی 22 تا 27 دسمبر جمع ہوں گے جبکہ ان کی جانچ پڑتال 30 دسمبر تا 3 جنوری کی جائے







