Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی میں امن و امان کی تشویشناک صورتحال، نومبر میں جرائم کی شرح میں اضافہ

کراچی میں امن و امان کی تشویشناک صورتحال، نومبر میں جرائم کی شرح میں اضافہ

کراچی: سی پی ایل سی (کراچی پولیس لا اینڈ کرائم سروس) نے ماہ نومبر میں شہر میں ہونے والی وارداتوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جو شہریوں کے لیے تشویشناک ہیں۔ رپورٹ کے مطابق نومبر میں مجموعی طور پر 160 گاڑیاں شہریوں سے چھین لی گئیں، جن میں سے 19 گاڑیاں اسلحہ کے زور پر چھینی گئیں جبکہ 141 گاڑیاں چوری ہوئی۔ اسی ماہ شہریوں

Loading...