خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک
ترجمان پاک فوج کے مطابق قومی ایکشن پلان کے تحت ’’عزمِ استحکام‘‘ مہم پوری طرح سے جاری رہے گی