فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی پر قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع قرارداد حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی۔