وفاق صوبوں سے اختیارات واپس لینا چاہتا ہے ، ہم مزاحمت کرینگے ، بلاول جب آپ کسی سے اختیار واپس لیتے ہیں تو اس کے اثرات ضرور مرتب ہوتے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی