2025 کے آخری سپر مون کا حسین نظارہ رواں ہفتے دیکھا جاسکے گا
رواں برس کا آخری سپر مون 5 دسمبر کی صبح 04:15 بجے تقریباً 99.8 فیصد روشن حالت میں اپنے عروج پر پہنچے گا۔