کراچی: ایدھی ہوم سہراب گوٹھ پر ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 65 لاکھ لوٹ کر فرار شبہ ہے کہ کوئی موجودہ یا سابقہ ملازم واردات میں ملوث ہے، سعد ایدھی