
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی۔ سعودی حکومت نے غیر ملکی ملازمین کے لیے ہنر پر مبنی ورک پرمٹ نظام (اسکل بیسڈ ورک پرمٹ) متعارف کر دیا۔ اس کا مقصد ہنرمند افراد کو سعودی افرادی قوت کا حصہ بنانا۔ یہ فیصلہ سعودی وزات افرادی قوت کی جانب سے کیا گیا۔ نئے نظام کے تحت غیر ملکی ہنر مندوں کو مختلف کیٹیگریز







