پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
معاملات طے ہونے تک افغانستان سے ملحقہ سرحدیں نہیں کھولی جائیں گی،غزہ میں امن فوج بھیجنے سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں ہوا ، ترجمان