27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
سی ای سی کے اجلاس میں آئینی ترمیم اور پارلیمانی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کی اہمیت پر بھی زور دیا جائے گا