Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس

حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں حکومت کی معاشی ٹیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملکی معیشت کے استحکام، محصولات میں اضافے، توانائی شعبے کی اصلاحات، نجکاری کے اقدامات اور ڈیجیٹل اکانومی کے فروغ سے متعلق تفصیلات پیش کیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت نے میکرو اکنامک استحکام کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے ہیں جن کے مثبت

Loading...