
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
اسلام آباد: رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز دے دی گئی ہے۔ ذرائع پلاننگ کمیشن کے مطابق 30 فیصد ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی سے پی ایس ڈی پی سائز 1 ہزار ارب روپے سے کم جائے گا جبکہ رواں مالی سال کیلئے پی ایس ڈی پی کم ہو کر 7 سو ارب روپے تک محدود ہو جائے گا۔ ذرائع نے







