Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسلام آباد : پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسیوں، آبادیاتی ڈھانچے میں تبدیلی کی کوششوں کو کشمیریوں کے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دے دیا۔

پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ

غزہ جنگ بندی : پاکستان معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح  حکمت عملی پیش کرے گا۔ اس سلسلے میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار  استنبول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ اسحاق ڈار ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کی دعوت پرعرب و اسلامی وزرائے خارجہ کے رابطہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وہ ایک روزہ دورے پر کل استنبول پہنچیں گے۔ دفترخارجہ کے مطابق استنبول اجلاس کے دوران پاکستان

Loading...