Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘

’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارتی تسلط کا شکار ہے، مسئلہ کشمیر کا حل وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔ گلگت بلتستان کے 78ویں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری مہمانِ خصوصی تھے۔ تقریب میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ، وزیرِ

Loading...