Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا

یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم آزادی گلگت بلتستان کی مناسبت سے خوبصورت نغمہ ریلیز کر دیا ہے۔  نغمہ کے بول ہیں ’’پاکستان کی شان ہے گلگت بلتستان‘‘ جس میں گلگت بلتستان کے نوجوان گلوکاروں کی آواز میں وطن سے محبت کا والہانہ انداز پیش کیا گیا ہے۔ یہ نغمہ گلگت بلتستان کا وطنِ عزیزسے لازوال رشتہ اور محبت کی بہترین عکاسی

Loading...