Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند

غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند

حکومتِ پاکستان نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی کے عمل کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ طورخم سرحدی گزرگاہ کو افغان پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے کھول دیا گیا ہے، جہاں سینکڑوں افغان شہری امیگریشن پوائنٹ پر پہنچ چکے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق امیگریشن عملہ ضروری کارروائی کے بعد افغان شہریوں کو افغانستان واپس جانے کی اجازت دے رہا ہے۔ ڈپٹی

Loading...