Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن

یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن

یکم نومبر 1947 کو گلگت بلتستان کے غیور عوام کی عظیم جدوجہد کا دن ہے، عوام کی جدوجہد کا مقصد پاکستان کے ساتھ الحاق تھا۔ گلگت اسکاوٹس اور مقامی جانبازوں نے ڈوگرا راج کے خلاف اعلانِ جنگ کرتے ہوئے مہاراجہ کے کنٹرول کو ختم کیا، ڈوگرا راج کے خاتمے کے بعد گلگت کی فضاؤں میں پہلی بار پاکستانی پرچم لہرایا گیا۔ 14 اگست 1948 کو تقریباً ایک سال

Loading...