
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کے بعد پانچویں روز بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 4136 الیکٹرانک چالان جاری کیے گئے ہیں۔ سب سے زیادہ 2737 چالان سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر، جبکہ ہیلمٹ نہ پہننے پر 812، اوور اسپیڈنگ پر 116، اور سرخ بتی کا اشارہ توڑنے پر169 چالان جاری کیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں:







