Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ

ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ

 وزیراعظم آفس، وزارتِ اطلاعات اور ایف بی آر کی مشترکہ مہم کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں، جس کے تحت ٹیکس سال 2025 کے لیے 59 لاکھ ٹیکس ریٹرنز جمع کرائے گئے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 17.6 فیصد زیادہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 36 لاکھ ٹیکس دہندگان نے ریٹرنز کے ساتھ ٹیکس بھی ادا کیا، جس سے ٹیکس ادائیگی میں 18.6 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔ انفرادی

Loading...