
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
آذربائیجان ٹورازم بورڈ (ATB) کا پاکستان میں اپنا کا میاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا۔ یہ روڈ شو 27 سے 31 اکتوبر کے دوران ملک کے 3 بڑے شہروں لاہور (27 اکتوبر)، کراچی (29 اکتوبر) اوراسلام آباد (31 اکتوبر) میں منعقد ہوا۔ روڈ شو میں پاکستان کے 200 سے زائد ٹریول اینڈ ٹورازم نمائندگان اور 21 میڈیا نمائندوں نے شرکت کی ۔ جنہیں آذربائیجان کے







